مركز رياض صالحین دبئی میں اسلامی ہفتہ وار دروس، لیکچرز اور سیمینار کا انعقاد اور نشریات کا اہتمام کرتا ہے۔