madanichannal | Другое

Telegram-канал madanichannal - 𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡

3606

Join our Telegram Channel now to get the latest updates of Non-political Islamic Orgnaization "Dawat-e-islami" in 3 languages Urdu,English and Hindi. The Mission Of The Organization is : I Must Strive to Reform Myself and the People of the Entire World.

Подписаться на канал

𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡

اچھے وقت میں رب پاک کا ذکر کریں گے تو برے وقت میں آپکی دعائیں قبول ہوں گی ان شاءاللہ

Читать полностью…

𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡

Yaume URS | Mujaddide Alfe Saani Shaikh Ahmed Sarhindi رحمة الله تعالى عليه

Читать полностью…

𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡

مدنی مذاکرہ بہت اہم ہے اس میں آپ شریعت سیکھیں، تنظیم سیکھیں، اخلاق سیکھیں، طب سیکھیں، دین سیکھیں، دنیا سیکھیں, ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں شرکت کو اپنا معمول بنا لیں

Читать полностью…

𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡

تم مدینے سے جا نہیں رہے آرہے ہو
29 سیکنڈ کا کلپ وائرل کیجئے

#Status

Читать полностью…

𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡

فرمان مصطفٰےﷺ

#Status

Читать полностью…

𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡

اس ہفتے کا رسالہ "نماز فجر کے فضائل"

مطالعہ کر کے یا سُن کے امیرِاہلِسنّت کی دعاؤں میں شامل ہو جائیں

Is Week Ka Risala "Namaz e Fajar Ke Fazail"

#MaulanaIlyasQadri

Читать полностью…

𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡

جاپان میں ہونے والے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں مولانا عمران عطاری کا بیان اور عاشقان رسول سے ملاقات

Читать полностью…

𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡

عقیقے کے بارے میں اہم مسائل...!
کس بچے کا عقیقہ ہو سکتا ہے اور کس کا نہیں

Читать полностью…

𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡

جب بھی ماں کی نافرمانی کرنے لگو تو یہ ایک کام کرنا میری طرف سے

Special Mother's Day

#SobanAttari

Читать полностью…

𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡

بوڑھے والدین کو آپ کے پیسوں کی ضرورت نہیں بلکہ آپ کے وقت کی زیادہ ضرورت ہے!!

Читать полностью…

𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡

*صدقہ فطر کی رقم رمضان المبارک1444 ہجری بمطابق 2023 (برائے پاکستان)*
Donate Now:
https://dawateislami.net/donationcampaign/fitrah

Читать полностью…

𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡

امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری کی طرف سے عید الفطر 1444ھ کے موقع پر تحریر

___________عید مبارک__________
عید ان کی نہیں جنہوں نے رنگ برنگے کپڑے پہنے، عمدہ ڈشیں کھائیں، اور بن ٹھن کر سیر و تفریح کی بلکہ عید تو انکی ہے جنہوں نے اللہ پاک کی پکڑ سے ڈر کر توبہ کی، نیکی کی راہ اختیار کی، اور گناہوں سے دور ہوگئے۔

تقبل اللہ منا ومنکم:
یعنی اللہ پاک آپ کی اور ہماری نیکیاں قبول فرمائے۔

Читать полностью…

𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡

*پوسٹ بنانے اورچلانے والےمتوجہ ہوں!*

از : شیخِ طریقت ، امیرِ اَہلِ سنّت حضرت علّامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطّاؔر قادری رضوی دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ

ڈاکٹر اور انجینئر کی تعلیم کا عرصہ برابر ہے لیکن دونوں کی فیلڈ اور ان کی لائن الگ الگ ہے ، اگر ڈاکٹر کے مُعاملات میں انجینئر مداخلت کرےگا تو شاید مریض ہی کو مار دے گا کیونکہ اس کو علاج کرنا نہیں آتا۔ یوں ہی اگر انجینئر کے معاملات میں ڈاکٹر دخل اندازی کرے گا تو مشین کو ناکارہ بنا کر رکھ دے گا۔ عَرَبی کا مُحاورہ ہے کہ لِکُلِّ فَنٍّ رِجَالٌ یعنی ہر فن کے لئے ماہرین ہوتے ہیں ، اس لئے جس کی جو فیلڈ ہے وہ اُسی کا کام کرے۔ اسی طرح عالمِ دین کی فیلڈ میں غیرِ عالم داخل ہوگا تو زیادہ امکان ہے کہ وہ دُنیا و آخرت کے نقصان والی باتیں کردے۔ خاص طور پر سوشل میڈیا والے کوئی پوسٹ تیار کرنے یا پھر کسی پوسٹ کو وائرل کرنے سے پہلے اچھی طرح سوچ لیں کہ یہ جومیں نےلکھاہےوہ درست ہے یا نہیں؟ یا جو میں آگے بڑھا رہا ہوں ، یہ واقعی آگے بڑھانے کاہے بھی یا نہیں؟ اس کے لئے کسی اچھے عالمِ دِین سے مشورہ ضرور کیجئے۔ خصوصاً دِینی پوسٹ کے حوالے سے اور اگر کسی کے پاس کوئی پوسٹ آجائے اور اسے یقین ہے کہ یہ پوسٹ گناہ بھری ہے تو جس نے بھیجی ہے اُس کو سمجھا دیا جائے کہ یہ پوسٹ غَلَط ہے ورنہ کہیں ایسا نہ ہو کہ گناہوں بھری پوسٹ وائرل کرنا جہنم میں پہنچا دے۔ کئى بار میرے پاس بھی سوشل میڈیا سے شرعی مسائل اور دیگر کئی طرح کی تحریریں آتی ہىں ، بعض اوقات ان مىں مجھے کہىں اندیشہ ہو جاتا ہے تو ایسی صورت میں کوشش کرتا ہوں کہ اس مسئلے یا اس تحریر کو عام نہ کروں کہ کہىں اىسا نہ ہو کہ مىں بھی غلط مسئلہ عام کرکے گناہ کرنے والوں مىں شامل ہو جاؤں! چاہے پوسٹ بنانے والا کتنا ہى اچھا رائٹر ہو اور اس نے جان بوجھ کر اس مىں کوئى غلطى نہ کى ہو ، پھر ىہ بھى ضرورى نہىں کہ جس کو مىں نے غلط سمجھا وہ غلط ہى ہو! بہرحال جب اطمینان نہىں ہوتا تو میں اس کوآگے نہیں بڑھاتا ىا پھر معلومات کر لىتا ہوں کہ آیا ىہ بات درست ہے ىا نہىں؟ اگر ہم سب کى اىسی سوچ بن جائے تو ہم بہت سارى غلط باتىں اِدھر اُدھر کرنے سے بچ جائىں گے کیونکہ سوشل میڈیا پر بہت سی گھڑی ہوئی جھوٹی باتیں بلکہ مَعاذَاللہ مَن گھڑت حدیثیں بھی وائرل ہورہی ہوتی ہیں ، کبھی سنى سنائى بات یا کسى بزرگ کے قول کو حدىث ِرسول بنا دىتے ہیں ، کبھی کسی گھڑی ہوئی بات کے بارے میں کہتےہیں کہ ” اللہ پاک ىوں فرماتا ہے۔ “ یوں ہی بعض لوگ مذہبی پوسٹ بنا کر اور اسے وائرل کرکے خوش ہوتے ہیں کہ ہمیں اس پر اتنے لائیکس مل گئے ، حالانکہ عُلَمائے کِرام کی جوتیوں کے صَدقے میں میرا تجربہ ہے کہ کسی پوسٹ میں باتیں تو اچھی لکھی ہوتی ہیں مگر بسااوقات ایک لفظ یا ایک جملہ ایسا آجاتا ہے جس کی وجہ سے شرعی طورپروہ پوسٹ وائرل نہیں کی جاسکتی۔ ظاہر ہے کہ یہ غلطی بھی اسی وجہ سے ہوتی ہے کہ پوسٹ عُلَمائے کِرام کو چیک نہیں کروائی جاتی۔ اِسی طرح بعض لوگ اَحادیثِ مُبارکہ کا ایسا ترجَمہ لکھ ڈالتے ہیں کہ جو ہمارے بزرگوں میں سے کسی نے بھی نہیں کیا ہوتا۔ عربی میں ایک لفظ کے کئی معنیٰ ہوتے ہیں لہٰذا ضَروری نہیں ہے کہ جس کو عربی آتی ہو وہ اَحادیثِ مُبارکہ کا دُرُست ترجمہ بھی کرلے ، یاد رکھئے! اَحادیثِ مُبارکہ کے ترجمے کے لئے ضروری ہے کہ عَرَبی آنے کے ساتھ ساتھ اَحادیثِ مبارکہ کی شروحات پر بھی نظر ہو۔ اسی طرح قراٰنِ کریم کا ترجمہ کرنے کے لئے بھی عربی کے ساتھ ساتھ دیگر کئی عُلوم کا جاننا اور قراٰنِ کریم کی تفاسیر پر بھی نظر ہونا ضَروری ہوتا ہے ، کیونکہ ایسا بھی ہوتا ہے کہ کسی لفظ کا معنیٰ مفسرین کرام رحمۃُ اللہ علیہم نے کچھ اور بیان کیا ہوتا ہے جبکہ ہم کچھ اور سمجھ رہے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ترجمہ کرنے میں غلطی ہوجاتی ہے۔ لہٰذا مُستند علمائے اہلِ سنّت کا ترجمہ ہی لکھا اور پڑھا جائے۔

( نوٹ : یہ مضمون 29جون2019ء کو عشا کی نماز کے بعد ہونے والے مدنی مذاکرے کی مدد سے تیار کرکے امیرِ اہلِ سنّت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ سے نوک پلک درست کروا کے پیش کیا گیا ہے۔ )

Читать полностью…

𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡

یہ اپنے پاس محفوظ کر لیجیے, رمضان شریف کا چاند نظر آتے ہی یہ عمل ضرور کیجئے.

Читать полностью…

𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡

Help Line

دعوت اسلامی کے شعبہ روحانی علاج سے متعلق کوئی مشورہ دینا چاہیں یا کوئی شکایت در پیش ہو تو واٹس ایپ کریں

نوٹ: روحانی علاج کے بستوں کی معلومات اور لوکیشن کے لئے بھی اِسی نمبر پر رابطہ کیجئے

Читать полностью…

𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡

#Status #FaizaneMilad
#Rabi_Ul_Awwal1445
#AbdulHabibAttari #Sindhi

نبی سائیں ﷺ نور آ

Nabi Sayien ﷺ Noor Aa _ Sindhi Naat Status _ Abdul Habib Attari

Читать полностью…

𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡

Haftawaar Sunnaton Bhara Ijtima Live On Thursday At 09:30 PM On Dawateislami India's Official YouTube Channel

🛑Programme Link : https://www.youtube.com/live/xVr87FUyb_8?si=ZmHwbNkGN8eindic

🔔ᴘʟᴇᴀꜱᴇ ꜱᴜᴘᴘᴏʀᴛ & ᴅᴏɴ'ᴛ ꜰᴏʀɢᴇᴛ ᴛᴏ ꜱᴜʙꜱᴄʀɪʙᴇ ᴏᴜʀ ᴄʜᴀɴɴᴇʟ ᴛᴏ ʀᴇᴄᴇɪᴠᴇ ᴜᴘᴅᴀᴛᴇꜱ.
1w

Читать полностью…

𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡

https://www.youtube.com/watch?v=5XZvXjaPL_I

Читать полностью…

𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡

دو سال سے کم عمر والے بڑے جانور کی قربانی کردی تو کیا حکم ہوگا؟

#Status

Читать полностью…

𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡

آڈيو بولتارساله نماز فجر كےفضائل
Namaz e Fajar Ke Fazail
🎙️ Vocalist :
Haji Ameen Attari

https://www.ilyasqadri.com/medialibrary/130895

#AudioBook

Читать полностью…

𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡

*✍🏻 امیرِاہلِسنّت کی مبارک تحریر*

فرمان آخری نبی ﷺ :
جو نماز عشاء جماعت سے پڑھے گویا (یعنی جیسے) اُس نے آدھی رات قیام کیا اور جو فجر جماعت سے پڑھے گویا اُس نے پوری رات قیام کیا (یعنی ساری رات عبادت کی)
(نماز فجر کے فضائل ص ۱۰)

ہفتہ وار رسالہ : نماز فجر کے فضائل

Weekly Thursday Announcement 08 June 2023

*➲ Download Link ↷*
https://www.dawateislami.net/bookslibrary/ur/namaz-e-fajar-ke-fazail

#MaulanaIlyasQadri

Читать полностью…

𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡

سفر حرمین میں حاجی کو ہر قدم پر رہنمائی دیتی ہوئی یہ کتاب ہر حاجی کیلئے اس مبارک میں سفر میں کسی نعمت سے کم نہیں ہوتی۔
ابھی آرڈر کرنے کیلئے رابطہ کیجئے:
+92313-1139278

Rafiq ul Haramain - Large
https://maktabatulmadinah.com/site/maktab/detail/NTI=

Rafiq ul Harmain - Small
https://maktabatulmadinah.com/site/maktab/detail/NTE2

Читать полностью…

𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡

آج کی حدیث شریف
30 شوال شریف 1444ھ
21مئی 2023 اتوار

Читать полностью…

𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡

دشمن کو اپنے Home Ground پر لائیں

#SobanAttari #NewVideo

Читать полностью…

𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡

تمام امت مسلمہ کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔
عید کی خوشیوں میں ضرورت مندوں کو نظر انداز نہ کریں


@MadaniChannal

Читать полностью…

𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡

مولانا عبدالحبیب عطاری کی طرف سے
تمام عاشقان رسول کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔

Читать полностью…

𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡

مولانا عمران عطاری کی طرف سے
تمام عاشقان رسول کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔

Читать полностью…

𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡

Watch "Yaum-E-Wiladat Maulana Ilyas Qadri | 26 Ramadan Special | Complete Bayan Maulana Imran Attari" on YouTube
https://www.youtube.com/live/HpzRghyAOAs?feature=share

Читать полностью…

𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡

اگر آپ سنوارنا چاہتے ہیں اپنی زندگی اور سیکھنا چاہتے ہیں علم کی باتیں
تو دیکھیں 1st رمضان المبارک سے چاند رات تک علم و حکمت اور دانائی سے بھر پور مدنی مذاکرہ

#MadaniMuzakra

Читать полностью…

𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡

اجتماع شب براءت کے خوبصورت مناظر
عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی

#Dawateislami
#ShabeBaraat
#shabebarat2023

Читать полностью…
Подписаться на канал