kutube_fataawaa | Неотсортированное

Telegram-канал kutube_fataawaa - کتب فتاویٰ 📚 لائبریری

-

علمائے اہلسنت کی لِکھی ہوئی pdf فتاویٰ کی کتابیں 📚 چینل لِنک⬇️ 🆔 @Kutube_Fataawaa طالب دعا : محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنه Contact Us 🆔 @TTSRB

Подписаться на канал

کتب فتاویٰ 📚 لائبریری

‎محمد جمال الدین خان قادری رضوی की ओर से फ़ाइल

Читать полностью…

کتب فتاویٰ 📚 لائبریری

‎محمد جمال الدین خان قادری رضوی की ओर से फ़ाइल

Читать полностью…

کتب فتاویٰ 📚 لائبریری

‎محمد جمال الدین خان قادری رضوی की ओर से फ़ाइल

Читать полностью…

کتب فتاویٰ 📚 لائبریری

‎محمد جمال الدین خان قادری رضوی की ओर से फ़ाइल

Читать полностью…

کتب فتاویٰ 📚 لائبریری

﷽ اَللهۡ تَبَارَڪَ وَ تَعَالیٰ ﷻ کی بارگاہ مِیں دُنیا بھر کے تمام سُنّی صحیح العقیدہ مسلمانوں کے لئے دُعا ہے کہ

اَللهۡ تَبَارَكَ وَ تَعَالیٰ ﷻ بَطُفَیۡلِ مُصۡطَفیٰ ﷺ وَ کُلۡ انبیآء وَ مُرۡسلیۡنۡ عَلَیۡهِمُ السَّلَامۡ وَ کُلۡ صحابہ وَ تابعینۡ عَلَیۡهِمُ الرِّضۡوَان وَ جمیع اوۡلیآء وَ بزرگان دین وَ علمائے ربانیینۡ عَلَیۡهِمُ الرَّحۡمَہۡ کے صدۡقہ وَ طفیل

آپ کو اور آپ کے والدین، بھائی بہن رِشتہ دار، دوست و احباب، عزیز و اقارب، خاندان اور دنیا بهر کے تمام سُنِّی صحیح العقیدہ مسلمانوں کو مذہبِ اہل سنت و جماعت جسے دورِ حاضِر میں پہچان کے لئے مسلکِ اعلیٰ حضرت کہا جاتا ہے اِسی مسلکِ حق پر مضبوطی کے ساتھ قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے ـ اور اِسی مسلکِ حق پر خاتمہ بالخیر فرمائے ـ آمین

اور تمام چھوٹے بڑے گناہ جو جانے اَنجانے میں ہو گئے ہوں ان سب کو معاف فرمائے ـ آمین

اور ہر اچھے کام ہمیشہ کرنے کی اور ہر برے کام سے ہمیشہ بچنے کی توفیق عطا فرمائے ـ ہر دُکھ تکلیف پریشانی رنج و غم مصیبت سے نجات عطا فرمائے ـ صحت و سلامتی اور خوشحالی کے ساتھ زِندگی عطا فرمائے ـ روزی روزگار دوکان مکان کھیت کھلِیہان میں دِن دونی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے ـ اور تمام جائز تمنائیں اور مقاصد کو پوری فرمائے ـ بِالخصوص خاتمہ ایمان پر فرمائے ـ

آمِیۡن = ثُمَّ آمِیۡن = اَللّٰهُمَّ رَبَّنَا ثُمَّ آمِیۡنۡ
بِــجَــاهِ الــنَّـبِـیِّ الاَمِــیۡنِ الۡـکَــرِیۡم ﷺ


⚠️ یہ دُعا صِرف اور صِرف سُنِّی
صحیح العقیدہ مسلمانوں کے لئے ہے

Читать полностью…

کتب فتاویٰ 📚 لائبریری

یہ بوٹ pdf فائل کے لئے
بہت ہی لا جواب بوٹ ہے!
@uploadbot

اِس ( @uploadbot ) لِنک پر کلک کرنے کے بعد نیچے میسیج لِکھنے کی جگہ Start لِکھ کر آئےگا Start پر کِلِک کرنے کے بعد

گوگل یا کسی بھی براؤزر یا ویب سائٹ میں جاکر کسی بھی pdf فائل کی لنک کاپی کرکے یہاں پیسٹ کر دیجئے!

بس کچھ ہی سیکینڈ میں وہ pdf فائل بغیر MB خرچ کئے ٹیلی گرام پر آ جائےگی - اب آپ اسے بغیر ڈاؤن‌لوڈ کئے بغیر MB خرچ کئے دوسروں کے پاس شیئر بھی کر سکتے ہیں...

Читать полностью…

کتب فتاویٰ 📚 لائبریری

Musalmanon! Hamare Buzurgon Ke Aqwal Parho, Ghaur Karo Aur Amal Zaroor Karo. Sach Hai Magar Karvi Hai.
مسلمانوں! ہمارے بزرگوں کے اقوال
پڑھو ، غور کرو اور عمل ضرور کرو

........ سچ ہے مگر کڑوی ہے ........
मुसलमानों! हमारे बुज़ुरगों के अक़वाल पढ़ो, ग़ौर करो और अ़मल ज़रूर करो! सच है मगर कड़वी है!
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🆔 @Maslake_Aalaa_Hazrat
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
मज़हबे इस्लाम और औ़रत
مذہبِ اسلام اور عورت
Mazhabe islam Aur Aurat
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
ʸᵉʰ ᴾʰᵒᵗᵒˢ ʸᵃʰᵃⁿ ˢᵉ ᴸⁱʸᵉ ᴳᵃʸᵉ ᴴᵃⁱⁿ
/channel/AbdeMustafaOfficial

Читать полностью…

کتب فتاویٰ 📚 لائبریری

﷽ آج بتاریخ ⁶ربیع الآخر ¹⁴⁴³ھ مطابق ¹²نومبر ²⁰²¹ء بروز جمعۃ المبارکہ بوقتِ دوپہر ایک بجکر پندرہ مِنٹ [01:15ᵖᵐ] پر ہماری دادی جان (مرحومہ نور جہاں قادِریہ زوجہ مرحوم محمد اِبراہیم خان قادِری) کا اِنتقال ہو گیا ہے - اِنَّا لِلهِ وَ اِنَّاۤ اِلَیۡهِ رٰجِعُوۡنَ -

دُعا کریں کہ اَللہۡ تَبَارَكَ وَ تَعَالیٰ ﷻ تمام نبی رَسُول (عَلَیۡہِمُ السَّلَامۡ)، صحابہ اہلِ بیت اور سب ولیوں (رَضِیَ اللہُ تَعَالیٰ عَنۡہُمۡ اَجۡمَعِیۡنۡ) کے صدقہ و طفیل ہماری دادی جان اور تمام اہلِ ایمان مرحومین و مرحومات کے گناہ صغیرہ و کبیرہ کو معاف فرمائے -

اور عذابِ قبر، عذابِ حشر، عذابِ نار سے محفوظ فرمائے - اور رسولِ اعظم ﷺ کی شفاعت سے جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے -

اور اہلِ خانہ، رشتہ دار، دوست احباب کو صبرِ جمیل اور اجر جزیل عطا فرمائے - اور ان کے نام زیادہ سے زیادہ ایصالِ ثواب کرنے کی توفیق عطا فرمائے - اور تمام مسلمانوں کا خاتمہ ایمان پر فرمائے - آمِیۡنۡ اللّٰهُمَّ رَبَّنَا ثُمَّ آمِیۡنۡ بِجَاهِ النَّبِیِّ الۡاَمِیۡنِ الۡکَرِیۡمۡ ﷺ

دُعَا گُوۡ: مُحَمَّدۡ جَمَالُ الدِّیۡنۡ خَانۡ قَادِرِیۡ
رَضَوِیۡ ضِلَعۡ بَہۡرَائِچۡ شَرِیۡفۡ یُوۡ پِیۡ اَلۡہِنۡدۡ

Читать полностью…

کتب فتاویٰ 📚 لائبریری

فتاویٰ رضویہ 📖 مکمل ¹² جِلدیں
📇 دارالعلوم امجدیہ مکتبہ رضویہ
مکتبہ #رضا_اکیڈمی_ممبئ_الہند
/channel/Kutube_Fataawaa/2685

فتاویٰ رضویہ 📖 مکمل ³⁰جِلدیں
📇 رضا فاؤنڈیشن لاہور پاکستان
🌐 مکتبۃ المدینہ دعوت اسلامی
/channel/Kutube_Fataawaa/2241

فتاویٰ رضویه 📖 مکمل ³⁰جِلدیں
📇 رضا فاؤنڈیشن لاہور پاکستان
ویب 🌐 اعلیٰ حضرت نیٹ ورک
/channel/Kutube_Fataawaa/2304

فتاویٰ رضویہ 📖 مکمل ³⁰جِلدیں
📇 رضا فاؤنڈیشن لاہور پاکستان
جامعہ نظامیہ رضویہ لوہاری دروازہ
/channel/Kutube_Fataawaa/2339

Читать полностью…

کتب فتاویٰ 📚 لائبریری

ᴹʸ ᵀᵉˡᵉᵍʳᵃᵐ ᴳʳᵒᵘᵖ ᴶᵒⁱⁿ & ˢʰᵃʳᵉ↴
❶ @islaamic_Knowledge
❷ @Aalaa_Hazrat_Library
❸ @Maslake_Aalaa_Hazrat
❹ @AhleSunnat_HindiBooks
━═─────────═━
@Al_Ashhar_Academy_Urdu
@Al_Ashhar_Academy_Hindi
@Al_Ashhar_Academy_English
@Al_Ashhar_Academy_Gujarati

Читать полностью…

کتب فتاویٰ 📚 لائبریری

پہلے سرچ ضرور کریں!
ٹیلی گرام پر سرچ کرنے کا طريقہ

پہلا طريقہ :
اوپر جہاں گروپ / چینل کا نام لکھا ہے اس کے دائیں طرف دیکھیں سرچ آپشن 🔍 بنا ہوگا اس پر کلک کریں اب آپکا کی بورڈ کھل جائےگا

اردو کتاب 📖 چاہئے
تو اردو کے حروف میں


کتاب کا نام لکھ کر کی‌بورڈ میں سب سے نیچے دائیں طرف سرچ 🔍 آئکن یا انٹر ↵ کا آئکن ہوگا اس پر کلک کریں اب سب سے نیچے (میسیج لکھنے کی جگہ) دیکھیں وہاں دو تیر بنا ہوگا اوپر↑اور نیچے↓جانے کے لئے اوپر جانے کے لئے جو تیر ہے اس پر کلک کرتے رہیے ...

دوسرا طريقہ :
اوپر جہاں گروپ / چینل کا نام لکھا ہے اس کے دائیں طرف دیکھیں تین نقطہ ... ہے اس پر کلک کریں پھر سرچ 🔍 آپشن پر کلک کریں اب آپکا کی بورڈ کھل جائے گا باقی وہی طريقہ ...

تیسرا طریقہ :
گروپ / چینل کے نام پر کلک کریں Description ہے اور اس کے نیچے گروپ / چینل کی لنک ہے اس کے نیچے دیکھیں
Media Files Links Audio GIFs
لکھا ہوگا ان میں جو Files لکھا ہے اس پر کلک کریں پھر تھوڑا اوپر کِهسکائیں اب اوپر دیکھیں گروپ / چینل کے نام کے داہنی طرف سرچ 🔍 آئکن نظر آئےگا اس پر کلک کریں اب آپکا کی بورڈ کھل جائے گا باقی وہی طريقہ ...

Читать полностью…

کتب فتاویٰ 📚 لائبریری

پہلے سرچ ضرور کریں!
ٹیلی گرام پر سرچ کرنے کا طريقہ

پہلا طريقہ :
اوپر جہاں گروپ / چینل کا نام لکھا ہے اس کے دائیں طرف دیکھیں سرچ آپشن 🔍 بنا ہوگا اس پر کلک کریں اب آپکا کی بورڈ کھل جائےگا

اردو کتاب 📖 چاہئے
تو اردو کے حروف میں


کتاب کا نام لکھ کر کی‌بورڈ میں سب سے نیچے دائیں طرف سرچ 🔍 آئکن یا انٹر ↵ کا آئکن ہوگا اس پر کلک کریں اب سب سے نیچے (میسیج لکھنے کی جگہ) دیکھیں وہاں دو تیر بنا ہوگا اوپر↑اور نیچے↓جانے کے لئے اوپر جانے کے لئے جو تیر ہے اس پر کلک کرتے رہیے ...

دوسرا طريقہ :
اوپر جہاں گروپ / چینل کا نام لکھا ہے اس کے دائیں طرف دیکھیں تین نقطہ ... ہے اس پر کلک کریں پھر سرچ 🔍 آپشن پر کلک کریں اب آپکا کی بورڈ کھل جائے گا باقی وہی طريقہ ...

تیسرا طریقہ :
گروپ / چینل کے نام پر کلک کریں Description ہے اور اس کے نیچے گروپ / چینل کی لنک ہے اس کے نیچے دیکھیں
Media Files Links Audio GIFs
لکھا ہوگا ان میں جو Files لکھا ہے اس پر کلک کریں پھر تھوڑا اوپر کِهسکائیں اب اوپر دیکھیں گروپ / چینل کے نام کے داہنی طرف سرچ 🔍 آئکن نظر آئےگا اس پر کلک کریں اب آپکا کی بورڈ کھل جائے گا باقی وہی طريقہ ...

Читать полностью…

کتب فتاویٰ 📚 لائبریری

मतरूका ज़मीन पर क़ब्ज़ा का ह़ुक्म!

मौलाना इस्लाम ख़ान मिस़बाह़ी
मौलाना मुबारक ख़ान मिस़बाह़ी
मौलाना हारून ख़ान अ़लीमी
का मंगरे ख़ाँ पर झूठा इलज़ाम
@AhleSunnat_HindiBooks
✍ ख़लीफ़ए ह़ुज़ूर ताजुश् शरीआ़
व मुह़द्दिसे कबीर ह़ज़़रत अ़ल्लामा
मुफ़्ती ज़ुल्फ़क़ार ख़ान नई़मी स़ाह़ब
@Al_Ashhar_Academy_Hindi
मोलवी गाँव महरथा , पोस्ट गोटुट्टी
ज़िला बहराइच शरीफ़ यू.पी.हिन्द

Читать полностью…

کتب فتاویٰ 📚 لائبریری

‎محمد جمال الدین خان قادری رضوی की ओर से फ़ाइल

Читать полностью…

کتب فتاویٰ 📚 لائبریری

‎محمد جمال الدین خان قادری رضوی की ओर से फ़ाइल

Читать полностью…

کتب فتاویٰ 📚 لائبریری

‎محمد جمال الدین خان قادری رضوی की ओर से फ़ाइल

Читать полностью…

کتب فتاویٰ 📚 لائبریری

‎محمد جمال الدین خان قادری رضوی की ओर से फ़ाइल

Читать полностью…

کتب فتاویٰ 📚 لائبریری

‎محمد جمال الدین خان قادری की ओर से फ़ाइल

Читать полностью…

کتب فتاویٰ 📚 لائبریری

@AlTafseerBot | القرآن بوٹ

اِس ( @AlTafseerBot ) لِنک پر کلک کرنے کے بعد نیچے میسیج لِکھنے کی جگہ Start لِکھ کر آئےگا Start پر کِلِک کرنے کے بعد محمد لِکھ کر سینڈ فرما دیں!

پورے قرآن میں جتنی جگہ محمد ہوگا سب آ جائےگا پوری مکمل آیت کے ساتھ

اِسی طرح قرآن مقدس میں سے کوئی بھی لفظ عربی کے حروف میں لِکھ کر سینڈ کرنے پر آپ کو مکمل آیت مِل جائےگی!

Читать полностью…

کتب فتاویٰ 📚 لائبریری

Musalmanon! Hamare Buzurgon Ke Aqwal Parho, Ghaur Karo Aur Amal Zaroor Karo. Sach Hai Magar Karvi Hai.
مسلمانوں! ہمارے بزرگوں کے اقوال
پڑھو ، غور کرو اور عمل ضرور کرو

........ سچ ہے مگر کڑوی ہے ........
मुसलमानों! हमारे बुज़ुरगों के अक़वाल पढ़ो, ग़ौर करो और अ़मल ज़रूर करो! सच है मगर कड़वी है!
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
ʸᵉʰ ᴾʰᵒᵗᵒˢ ʸᵃʰᵃⁿ ˢᵉ ᴸⁱʸᵉ ᴳᵃʸᵉ ᴴᵃⁱⁿ
/channel/AbdeMustafaOfficial

Читать полностью…

کتب فتاویٰ 📚 لائبریری

🔎 Telegram Par 🔍
Search Karne Ka Tareeqa
ٹیلی گرام پر سرچ کرنے کا طریقہ
टेलीग्राम पर सर्च करने का त़रीक़ा
ટેલીગ્રામ પર સર્ચ કરને કા ત઼રીક઼ા

Читать полностью…

کتب فتاویٰ 📚 لائبریری

’’فتاویٰ قربانی‘‘ کے کل صفحات122 اور61 فتاویٰ ہیں۔

Читать полностью…

کتب فتاویٰ 📚 لائبریری

ہمیں ہر سنی عالم سے پیار ہے!
@Maslake_Aalaa_Hazrat
خواہ وہ کسی بھی سُنِّی خانقاہ، مدارس اور تنظیم سے وابستہ ہو! بشرطیکہ ضروریات دین میں سے کسی بات کا منکر نہ ہو! اور اس کا عقیدہ وہی ہو جو عقیدہ صحابہ، اہل بیت، ائمۂ دین، اولیاء کاملین، علمائے ربانیین بالخصوص غوث و خواجہ رضا کا تھا!
@Al_Ashhar_Academy_Urdu
ہر سنی کو چاہئے کہ
تمام سنی صحیح العقیدہ سادات کرام پیران عظام علمائے کرام کا ادب و احترام کریں!
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Al AshHar Academy TTS 📚
🆔 Urdu | Hindi | Guj | Eng
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬

Читать полностью…

کتب فتاویٰ 📚 لائبریری

ᴹʸ ᵀᵉˡᵉᵍʳᵃᵐ ᴳʳᵒᵘᵖ ᴶᵒⁱⁿ & ˢʰᵃʳᵉ↴
❶ @islaamic_Knowledge
❷ @Aalaa_Hazrat_Library
❸ @Maslake_Aalaa_Hazrat
❹ @AhleSunnat_HindiBooks
━═─────────═━
@Al_Ashhar_Academy_Urdu
@Al_Ashhar_Academy_Hindi
@Al_Ashhar_Academy_English
@Al_Ashhar_Academy_Gujarati

Читать полностью…

کتب فتاویٰ 📚 لائبریری

मतरूका ज़मीन पर क़ब्ज़ा 📖
मोलवी गाँव महरथा , पोस्ट गोटुट्टी
ज़िला बहराइच शरीफ़ यू.पी. हिन्द
@AhleSunnat_HindiBooks
मुफ़्ती ज़ुल्फ़क़ार ख़ान नई़मी
नूरी दारुल इफ़्ता मदीना मस्जिदᵘᵏ

Читать полностью…
Подписаться на канал